بارات کی بس میں آگ

شادی کی بارات کو لے جانے والی ایک خانگی بس میں آج اچانک آگ لگی گیی۔ باراتیوں کو لیے کرنول جانے والی بس کے اے سی میں سیتاپھل منڈی کے پاس آگ لگ گیی فوری طورپر بس میں سوار افراد کو کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر باہر نکالا گیا۔ حاضر دماغی کے باعث ایک بڑا حادثہ ٹل گیا اور کویی جانی نقصان نہِیں ہوا۔ فایر بریگیڈ کو طلب کر کے آگ بجھایی گیی۔