کوہ نور ہیرہ کو ہندوستان واپس لانے مرکز کے اقدامات

کوہ نور ہیرہ کو ہندوستان واپس لانے کے سلسلہ میں مرکزی وزیر خارجہ سشماسواراج نے اجلاس منعقد کیا.لندن ٹاور میں رکھے گئے ہیرہ کو لانے پر تبادلہ خیال کیا گیا.کوہ نور ہیرہ کو پنجاب کے حکمران نے ایسٹ انڈیا کمپنی کو تحفہ میں دیا تھا اس سلسلہ میں مرکز نے سپریم کورٹ کو واقف کروایا تھا