پہلی بولتی فلم عالم آرا کا پرنٹ کھوگیا

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ بھارت کی پہلی بولتی فلم عالم آرا کا پرنٹ نیشنل آرکایوز سے کھو گیا۔ یہ فلم تاریخی اہمیت کی حامل ہے۔ ذرایع کے مطابق یہ فلم 1931 میں ریلیز ہوی تھی اس پہلے بھی کیی فلمیں بنیں لیکن وہ بولتی فلمیں نہیں تھیں۔ آرکایوز میں ان میں سے صرف 5 تا 6 فلموں کے ہی پرنٹس ہیں۔ بھارت میں 19 ویں صدی سے فلمیں بنتی آرہی ہیں لیکن ان میں سے کچھ فلموں کو محفوظ نہیں کیا جا سکا ہے۔ فلم آرکایوز کا قیام 1964 میں عمل میں آیا۔ عالم آرا کے ساتھ دیگر فلموں راہگیر، قیامت سے قیامت تک ، پرندہ اور خاموشی بھی شامل ہیں۔ جن کے پرنٹس گم ہوگیے