سی ایل لیڈر بھٹی وکرا مارک کی جانب سے صحافیوں میں راشن کٹس کی تقسیم

کھمم _ رکن اسمبلی مدھیرا و سی ایل پی قائد ملو بھٹی وکرا مارک کی جانب سے کھمم کے صحافیوں میں راشن کٹس کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔آج ملو بھٹی وکرا مارک کا یوم پیدائش تقریب کھمم ضلع میں جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی اسی مناسبت سے کھمم میں بھٹی کے اماں فاؤنڈیشن کی جانب سے کھمم کے کانگریس آفس میں 100صحافیوں کو راشن کٹس تقسیم کیے گئے اس موقع پر کھمم ضلع کانگریس صدر درگا نے صحافیوں میں راشن کٹس تقسیم کیا اس موقع پر درگا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس اور ان مشکل حالات میں بھی صحافی حضرات پیش پیش رہے تھے ہوے اپنے ذمداری کو انجام دیں رہے ہیں صحافیوں کو 25کلو چاول کا بیاگ کے علاوہ 13قسم پر مشتمل اشیاء ضروریہ دیا گیا مگر افسوس کہ اردو صحافیوں کو نظر انداز کر دیا گیا 100صحافیو‌ں کو کانگریس والوں نے جو راشن کٹس تقسیم کیے گئے ان میں سے ایک بھی اردو صحافی ندار جسے صاف طور پر یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ اردو کے تعلق سے آج بھی سیاسی قائدین تعصوبیت اور بعض کھلا طور پر نظر آتا ہے ویسے اردو کے صحافی قداری سے کام کر تے ہیں کھمم کے اردو صحافیوں کو نظر انداز کر نے پر کھمم شہر کے اردو کے سینیئر صحافی محمد جواد احمد نے کانگریس قائدین سے سوال کیا کہ اردو کے مستحق صحافیوں کو راشن کٹس کیو نہیں دیا گیا اور اردو اخبارات میں کھمم ضلع کانگریس کی ہر نیوز شایع ہوتے ہیں جس کا کانگریس قائدین نے جواب نہیں دیا