فلائی اوور حادثہ میں مرنے والے 27 ہوگئے

کولکتہ میں فلایی اوور برج منہدم ہونے کے حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئ.۔ جمعرات کو پیش آیے اس حادثہ می 24 افراد ہلاک ہوگیے تھے جبکہ دیگر 3 زخمی آج صبح جانبر نہ ہوسکے۔ منہدم فلایی اوور برج کے پاس ملبہ کی صاف صفایی کا کام جاری ہے۔