ملاوٹ شدہ غذا کا پتہ چلانے ملک کا پہلا فوڈ ٹسٹنگ لیاب

 

ہندوستان کا سب پہلا فوڈ ٹسٹنگ لیاب کا آج چندی گڈھ میں افتتاح ہوا.یہ موبائیل لیاب ہے جسے گاڑی میں رکھا گیا ہے جو شہر میں گھوم کر فوڈ ایٹمس ٹسٹ کرے گا  .اس لیاب میں دودھ سے لے کر کسی بھی غذائی اشیاء کا ٹسٹ کیا جاسکتا ہے پنجاب اور چندی گڈھ کے گورنر کپتان سنگھ سولنکی نے کہا کہ یہ لیاب عوام کے لئے کافی سود مند ثابت ہوگا.جس میں پکے ہوے کھانے سے لے کر دودھ و دیگر اشیاء میں ملاوٹ کا جایزہ لیا جاسکتا ہے عوام کو کم شرح پر ٹسٹ کیا جاے گا,اور فوری طور ٹسٹ کی رپورٹ بھی دی جاے گی.