انسپکٹر جنرل پولیس ناگی ریڈی کی سالگرہ _ محمود علی افسر کی مبارکباد

ناتھ زون تلنگانہ کے انسپکٹر جنرل پولیس وائی ناگی ریڈی آئی پی ایس کی سالگرہ کے موقع پر جناب محمد محمود علی افسر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیئر آفس جگتیال نے انھیں سالگِرہ کی مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر جناب محمود علی افسر نے ناگی ریڈی کی خدمات کی ستائش کی اور ان کی درازی عمر اور مزید ترقی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔جس پر ناگی ریڈی نے محمود علی افسر کا شکریہ ادا کیا۔