مبارکباد

محمد علی الیاس کو تلنگانہ یوتھ کانگریس کا سیکریٹری مقرر کرنے پر مختلف گوشوں سے مبارکبادی کے پیام

کاماریڈی _ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر کے فرزند محمد علی الیاس  کو تلنگانہ یوتھ کانگریس کے ریاستی سیکرٹری مقرر کرنے پر ریاست کے مختلف اضلاع سے سابق وزیر محمد علی شبیر کے حامیوں اور چاہنے والے محمد الیاس کو مبارکباد پیش کررہے ہیں  اضلاع عادلآباد ،کریم نگر، نظام آباد  کاماریڈی کے  کانگریس قایدین حید رآباد پہنچکر محمد علی الیاس کو تہینیت کرتے ہوے شال پوشی و گُلپوشی کرہیے ہیں آج بانسواڑہ کے سنیر اقیلیتی کانگریسی قایدمحمد اقبال و فرزندان نے ملکر محمد علی شبیر صاحب سے ملاقات کرتے ہوے محمد علی الیاس کی شال پوشی کرتے ہوے مبارکباد پیش کی

متعلقہ خبریں

Back to top button