حضرت مولانا صلاح الدین سیفی صاحب مجددی کی جانب سے جگتیال میں اصلاحی مجلس کا کامیاب انعقاد

شہرجگتیال میں اصلاحی مجلس کا گذشتہ روز بعد نماز عشا مسجد صفہ مدرسہ جامعہ عربیہ تحفیظ القران میں انعقاد عمل میں لایا گیا جسکو حضرت مولانا صلاح الدین سیفی صاحب مجددی دامت برکاتہم خلیفہ مجاز پیر زلفیقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم نے مخاطب فرمایا مجلس میں مریدین اور متوسلین کی کثیر تعداد نے شرکت کی انہوں اس موقع پر مخاطب کرتے ہویے مسلمانو کو ظاہری اور باطنی کو ایمانی بنانے پانچ چیزوں پر عمل کرنے کی تلقین کی اپنے معاملات اور نماز اور عقیدے کو سدھارنے زور دیا اس موقع پر ناظم مدرسہ شیخ سرور اور صدر ملت اسلامیہ میر کاظم علی ، محمد محمودعلی افسر،یونس ندیم صدر مجلس جگتیال کے علاوہ علمایے کرام اور دیگر نے شرکت کی