جرائم و حادثات

سدی پیٹ میں کار کنال میں گر پڑی 5 ہلاک

سدی پیٹ: سدی پیٹ ضلع میں ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔  جگدیو پور منڈل کے منی پاڑا کے ملنا مندر کے ایک پاس کار بے قابو ہوکر کنال میں گرگئی‌۔اس حادثے میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔۔ حادثے کے  اطلاع ملتے ہی پولیس مقام واقعہ پر پہنچ گئی۔ حادثہ کے وقت کار میں چھ افراد سوار تھے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ پولیس اس بات کی تحقیقات کررہی ہے کہ حادثہ کیسے ہوا۔ سمجھاجاتا ہے کہ گاڑی بے قابو ہوگئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button