نیشنل

مولانا ابوالکلام آزاد کو نریندرمودی کا خراج

حیدرآباد: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مولانا ابوالکلام آزاد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے تحریک آزادی میں ان کے تعاون اور تعلیم کے تئیں ان کے جذبہ کو بھی یاد کیا۔وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا ‘‘مولانا آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے۔ وہ اپنی علمی فطرت اور فکری صلاحیتوں کے لیے بڑے پیمانے پر سراہے جاتے ہیں۔ وہ ہماری تحریک آزادی میں سب سے آگے رہے، دیگر سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ مل کر کام کرتے رہے۔ انہیں تعلیم سے بھی جذباتی لگاؤ تھا۔’’

متعلقہ خبریں

Back to top button