تلنگانہ

تلنگانہ میں 13 مئی کو ہوگی پولنگ

حیدرآباد۔ لوک سبھا انتخابات کی تواریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں 13 مئی کو عام انتخابات کے لیے پولنگ ہوگی

 

اسی طرح تلنگانہ میں 13 مئی کو اسمبلی کا ضمنی انتخاب بھی ہوگا پرچہ نامزدگی سے دستبرداری کی آخری تاریخ 29 اپریل مقرر کی گئی ہے۔دونوں تلگو ریاستوں کے لیے 18 اپریل کو الیکشن نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ 25 اپریل تک پرچہ نامزدگی قبول کیے جائیں گے۔ 26 اپریل کو نامزدگیوں پر غور کیا جائے گا۔

 

29 اپریل پرچہ نامزدگی سے دستبرداری کی آخری تاریخ ہے۔ دونوں تلگو ریاستوں میں 13 مئی کو پولنگ ہوگی اور چار جون کو نتائج جاری کر دیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button