تلنگانہ

سواروپا رانی نے جگتیال بلدیہ کے کمشنر کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا

جگتیال _ جگتیال بلدیہ کی نئی کمشنر کی حیثیت سے سواروپا رانی نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔سواروپا رانی اس سے قبل  منچیریال بلدیہ کی کمشنر تھیں حال ہی میں ان کا  جگتیال بلدیہ میں تبادلہ  کردیا گیا ہے عہدہ کا جائزہ لینے کے بعد کمشنر سواروپا رانی نے ضلع کلکٹر جی روی اور بلدیہ کی چیئرپرسن ڈاکٹر بوگا شراوانی سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button