تلنگانہ

ایمسیٹ 2 کے رینکرس کا کا تلنگانہ سکریٹریٹ پاس احتجاج

لنگانہ ایمسیٹ 2 کے پرچہ کے افشاء کے بعد امتحان دوبارہ منعقد کرنے سے متعلق آرہی اطلاعات کے درمیان آج ایمسیٹ 2 کے رینکرس اور ان کے والدین نے تلنگانہ سکریٹریٹ کے باب الداخلہ کے پاس احتجاج کیا۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ ایمسیٹ 2 منسوخ نہیں کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ طلباء نے اس کے لئے کافی محنت کی تھی۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button