جرائم و حادثات

نلگنڈہ ضلع میں خانگی بس الٹ گئی _ 15 افراد زخمی

نلگنڈہ _ حیدرآباد _ وجئے واڑہ قومی شاہراہ 65 پر چتیالا منڈل کے وٹی مارتھی میں خانگی بس اورنج ٹراویلس  الٹ گئی۔ اس حادثے میں 15 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 6 شدید زخمی ہوگئے ۔ ڈرائیور کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں کو نارکت پلی کے کامینینی اسپتال منتقل کیا گیا۔ یہ واقعہ وجئے واڑہ سے حیدرآباد آتے وقت پیش آیا۔ حادثے کے وقت بس میں 35 مسافر سوار تھے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ تیز رفتاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button