جنرل نیوز

کھمم کلکٹر گوتم سے صحافیوں کی ملاقات

کھمم کے صحافیوں نے کھمم کلکٹر وی پی گوتم سے ملاقات کر کے مبارک بادی پیش کی کھمم کلکٹر کی حیثیت سے وی پی گوتم نے چارج لینے کے بعد کھمم ٹی ڈبلیو جے کے صدر آدی ناراینا اور معتمد سید اسماعیل کی قیادت میں صحافیوں نے ملاقات کر تے ہوئے کھمم کلکٹر وی پی گوتم کو مبارکباد پیش کی اس موقع پر کلکٹر وی پی گوتم نے متحدہ کھمم ضلع کے صحافیوں کے بارے میں تفصیلات معلوم کی کلکٹر نے کہا کہ صحافیوں کے جوبھی مسائل ہے سنجیدگی کے ساتھ حل کیے جانے کا تیقن دیا

متعلقہ خبریں

Back to top button