یوم آزادی 2021 کے موقع پر 1380 پولیس اہلکاروں کو میڈلوں سے نوازا گیا

2021 یوم آزادی 2021 کے موقع پر مجموعی طور پر 1380 پولیس اہلکاروں کو میڈلز سے نوازا گیا ہے۔
بہادری کے تمغے
Name of the Medals | Number of Medals Awarded |
President’s Police Medal for Gallantry (PPMG) | 02 |
Police Medal for Gallantry (PMG) | 628 |
Service Medals
Name of the Medals | Number of Medals Awarded |
President’s Police Medal for Distinguished Service (PPM) | 88 |
Police Medal for Meritorious Service (PM) | 662 |
بہادری کے میڈل سے نوازے جانے والے 628 پولیس اہلکاروں کی اکثریت یعنی ایک پی پی ایم جی)، صدر جمہوریہ کے پولیس میڈل(،جموں و کشمیر پولیس اور ایک پی پی ایم جی ) سی آر پی ایف اہلکار بعد از مرگ 398 ( اہلکاروں کو جموں و کشمیر میں ان کی بہادری کے لیے، بائیں بازو کے انتہا پسندی سے متاثرہ علاقوں میں بہادری کے لیے 155 اہلکاروں کو اور شمال مشرقی علاقے میں شاندار بہادری کا مظاہرہ کرنے والے 27 اہلکاروں کو بہادری کے میڈل سے نوازا گیا۔ بہادری ایوارڈ حاصل کرنے والے اہلکاروں میں سے 256 جموں و کشمیر پولیس سے، 151 سی آر پی ایف سے ، 23 آئی ٹی بی پی سے اور 67 اوڈیشہ پولیس سے ، 25 مہاراشٹر سے اور 20 چھتیس گڑھ سے اور باقی دیگر ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور سی اے پی ایف سے ہیں۔