جنرل نیوز

مدرسہ فیض القرآن،سنگارینی کالونی،چمپاپیٹ پریو م آزادی ہند تقریب کاانعقاد،قومی پرچم کشائی

 

خدمت خلق کی معروف تنظیم،الخیر سوسایٹی،یاقوت پورہ کے زیر اہتمام چلائے جا رہے مدرسہ فیض القرآن، سنگارینی کالونی،چمپاپیٹ حیدرآباد پر15 /اگسٹ2021 کو یو م آزادی ہند تقریب کاانعقاد عمل میں آیا۔جناب محمدعبد النعیم،صدر مدرس نے قومی پرچم کشائی انجام دی۔ اس موقعہ پر اساتذہ اکرام بشمول جناب قاضی عزیز الدین صابر،جناب مقبول علی شعیب،جناب نصیر الدین ود یگر موجود تھے۔تحریک آزادی ہند میں علماء اکرام کا رول پر قاضی عزیز الدین صابر مے مخاطب کیا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button