جنرل نیوز

گاندھی جنتی کے موقع پر پی آر ٹی یو ایس نارائن پیٹ کی جانب سے خراج تحسین پیش کی گئی

نارائنپیٹ : 2 اکتوبر (اردولیکس) آج 2 اکتوبر گاندھی جنتی کے موقع پر ضلع نارائن پیٹ میں PRTUTS کی جانب سے گاندھی جی بابائے قوم کو خراج تحسین پیشگی کی گئی ۔محلہ گاندھی نگر نارائن پیٹ میں انکے مجسمہ کو ہار پہنا کر تمام اساتذہ نے انکے اعظیم کارناموں کو یاد کیا اور اس ضمن میں PRTUTS نارائن پیٹ کے صدر پی نرسمہا ریڈی ، جناردھن ریڈی سیکرٹری ، اور اعزازی صدر لکشما ریڈی کے علاؤہ اردو میڈیم اساتذہ فضل احمد عبد الغفار , محمد یونس ،محمد تقی عبد السلام موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button