تلنگانہ

بودھن کے بی آر ایس لیڈر شیخ فصیع الدین کا ہارٹ اٹیک سے انتقال

بودھن یکم مارچ (اردو لیکس) بودھن کے شیخ فصیع الدین دادا بھائی ریس میل رنجل بیس وسنیر لیڈر  بی ار ایس بودھن اور ایگریکلچر مارکیٹ کمیٹی کے وائس چیئرمین کا جوانی  میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہوگیا موصوف انتہائی ملنسار اور ہمدرد انسان تھے ہر کسی سے محبت سے پیش آتے تھے ان کے انتقال کی خبر سن کر ان کی رہاش گاہ رنجل بیس میں بلالحاظ مذہب وملت عوام کا ہجوم ان کے دیدار کے لے جمع ہوگا واضح رہے کے کل ہی رکن اسمبلی بودھن شکیل عامر نے بودھن کے مختلف وارڈوں کے دورہ کے موقع پر شیخ فصیع بھائی سے دوپہر دو بجے  ملاقات کرتے ہوئے ان کی شال وگل پوشی کی تھی اور چند گھنٹوں بعد اچانک انتقال کی خبر پر رکن اسمبلی شکیل عامر بودھن نے  افسوس کا اظہار کیا ۔نماز جنازہ مسجد شفیق چمن رنجل بیس بودھن میں چہارشنبہ یکم مارچ بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین دختران اور ایک فرزند شامل ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button