جنرل نیوز

انجمن ترقی اردو کریم نگر کے زیر اہتمام 21 اگست کو کل ہند مشاعرہ بضمن جشن یوم آزادی

انجمن ترقی اردو شاخ کریم نگر دفتر پر کل ہند مشاعرہ کے پوسٹر کی رسم اجرائ عمل میں لائ گئ اس موقع  پر جناب عبدالصمد نواب معتمد عمومی انجمن ترقی اردو کریم نگر نے میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ایک عظیم الشان سنجیدہ و مزحیہ مشاعرہ بضمن جشن یوم آزادی بتاریخ21/اگسٹ بروز ہفتہ 8بجے شب ایس۔ایف۔ایس گارڈن رضوی چمن منعقد کیا جارہا ہے اس مشاعرہ میں مہمان شعراءاکرام وارث وارثی دہلی،حامدبھساولی مہاراشٹرا،سندرمالیگاوں مہاراشٹرا،جلال میکش بھوپال،صابرکاغز نگری مقامی شعرا ء اکرام امجد سلیم امجد،فیصل وارثی اپنے کلام سے نوازین گے مشاعرہ کی صدارت سید سرور شاہ بیابانی صدر انجمن ترقی اردو فرمائیں گے نگران مشاعرہ عبدصمد نواب ہوں گے نظامت کے فرائض مہیمن الدین راحل کریم نگری انجام دینگے کنوینر مشاعرہ سید شاکرالصمدو اظہار حسین اظہارہونگے مہمان خصوسی جناب ٹی جیون ریڈی صاحب رکن خانون ساز کونسل تلنگانہ،ڈاکٹر غوث سکریٹری۔ڈائرکٹر تلینگانہ اردو اکیڈیمی حدرآباد،جناب عبدالرحیم خان صاحب معتمد عمومی انجمن ترقی اردو ریاست تلنگانہ و آندھرا، ڈاکٹر جعفر جری صاحب پرنسپل شاتاواہانہ یونیورسٹی، حافظ احمد منقبت شاہ خان صدر قاضی،وصدرجمیتہ الحفاظ کریم نگر، قاضی احمد مخیر شاخان صاحب صدر قاضی کریم نگر،جناب پی سرینیواس صاحب سرپنچ بماکل،جناب اشتیاق احمد صاحب ہونگے مفتی غیاث محی الدین صاحب،مفتی خواجہ علیم الدین نظامی بیابانی، صاحب،محمد خیرالدین صاحب امیر مقامی جماعت اسلامی کریم نگر،شیخ ابو بکر خالد صاحب،مرزاامجداللہ بیگ صاحب،نسیم الدین انجنیر صاحب،ڈاکٹر محمد فصیح الدین نواب، حمید الدین صاحب،عبدالکریم زاہدصاحب مہمان اعزازی ہونگے ارکین انجمن سعادت صدیقی نامہ نگار روز نامہ سہارا،سراج مسعودنامہ نگار راوزنامہ منصف،حافظ صادق علی نامہ نگارروزنامہ اعتماد،محمد عبداللہ اسد سیاست ٹی وی افضل پاشاہ 4ٹی و،حافظ عبدالمجید اشتیاق،عبدالمتین، موسی خان،سیدافضل محی الدین، شیخ حبیب الرحمن،حافظ سید مطہرالدین نے اہل ذوق حضرات محبان اردو سے گزارش کی ہےکہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرماکر اپنے ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہوے مشاعرہ کو کامیاب بنائیں واضح ہو کہ انجمن ترقی اردو شاخ کریم نگرکا دوبارہ احیاء عمل میں آنے کے بعد اپنے تمام تر ذمہ داریاں بحسن خوبی انجام دیتے ہوے اردوکی ترقی و ترویج اردو کاز کے لیے فعال طریقہ سے کارہاے نمایاں انجام دے رہی یے

متعلقہ خبریں

Back to top button