تلنگانہ

تلنگانہ میں محکمہ ہارٹیکلچر اور ویٹرنری میں ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن  نے ویٹرنری اور ہارٹیکلچر ڈیپارٹمنٹس میں خالی ملازمتوں کو پر کرنے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

محکمہ ویٹرنری میں ویٹرنری اسسٹنٹ سرجن کی 185 ملازمتوں اور محکمہ ہارٹیکلچر میں 22 ہارٹیکلچر آفیسر کی ملازمتوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ویٹرنری اسسٹنٹ سرجن کی ملازمتوں کے لئے درخواستیں اس مہینے کی 30 تاریخ سے اگلے مہینے کی 19 تاریخ  تک آن لائن قبول کی جائیں گی۔ ہارٹیکلچر آفیسر کی ملازمتوں کے لیے   3 جنوری سے 24 جنوری تک اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ ان دونوں عہدوں کے لیے اہل امیدوار مزید تفصیلات کے لیے TSPSC کی ویب سائٹ www.tspsc.gov.in پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button