جنرل نیوز

کانگریس قائدین نے بی بی کے علم پر دہٹی پیش کی

حیدرآباد _ منڈی  میرعالم کے پاس  گاجو لا انجیاء سینیر کانگریسی قاءید کی صدارت میں بی بی کے الم پر دہٹی پیش کرنے کیلئے مہمانان خصوصی جناب ایم انجن کمار یادو نے تلنگانہ پردیسش کانگریس کمیٹی کی۔ جانب سےحیدراباد کے تاریخی بی بی کے الم پر دہٹی پیش کی۔ ان کے ہمراہ جناب ایم انل کمار یادو- جنرل سیکریٹری آل انڈیا یوتھ کانگریس کمیٹی ۔جناب محمد واجد حسین- سابق کارپوریٹر۔،جناب قادر چاوش۔ ، جناب موسی قاسم۔ ، دلاور حسین ۔، مجتبیٰ عابدی۔،مظفر حسین۔ رییس الدین۔ ،وینکٹ ۔، عمران اور دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button