جنرل نیوز

نارائن پیٹ بلدیہ کے وارڈ 23 میں کانگریس قائد یوسف تاج کی جانب سے مچھر کش ادویات کا چھڑکاؤ

نارائن پیٹ : 20 اگست (اردو لیکس) آج نارائن پیٹ ٹاؤن وارڈ نمبر 23 میں ڈاکٹر محمد یوسف تاج یوتھ قائد کانگریس پارٹی کی جانب سے بارش کے موسم میں مچھروں کی روک تھام کیلئے مچھر کش ادویات بلچنگ پاؤڈر کا چھڑکاؤ کیا گیا اور عوام سے اپیل کی کہ اپنے اپنے گھروں کے پاس صاف صفائی کا خیال رکھے کیونکہ ڈینگو اور ملیریا جیسے بیماری کا اضافہ ہو رہا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button