جنرل نیوز

عادل آباد ضلع کے ایڈیشنل کلکٹر ایم ڈیویڈ کا تبادلہ

عادل آباد ضلع کے ایڈیشنل کلکٹر ایم ڈیویڈ کا تبادلہ کردیا گیا ہے وہ ضلع کے لوکل باڈیز میں ایڈیشنل کلکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے حکومت نے انہیں ریونیو ڈپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button