مبارکباد

محمد ضیاء الدین برکاتی مصباحی کو صحافت میں گولڈ میڈل نوازے جانے پر سنی دعوت اسلامی کی جانب سے تہنیت

 

ممبئی: سنی دعوت اسلامی کے ہفتہ واری اجتماع کے موقع پر محمد ضیاء الدین برکاتی مصباحی کو صحافت میں گولڈ میڈل نوازے جانے پر  تہنیت پیش کی گئی۔ داعی کبیر حضرت علامہ مولاناشاکرعلی نوری مدظلہ العالی،سراج الفقہاحضرت علامہ مفتی محمد نظام الدین رضوی برکاتی قدس سرہ،حضرت علامہ مولاناعبدالرب مصباحی ،حضرت مولانامفتی زبیرمصباحی اوربلبل باغ مدینہ قاری محمدرضوان صاحب کے ہاتھوں شانداراستقبال کے ساتھ ایوارڈسے نوازاگیااس اہم اور تاریخی موقع پر زبردست حوصلہ افزائی کی گئی،ساتھ میں خوب خوب دعائیں دی گئیں۔
واضح ہوکہ یہ ایوارڈ اور شاندار استقبال بھارت کے سب سےعظیم صحافی سازادارہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن نئی دہلی میں میدان صحافت میں گولڈ میڈل حاصل کرنے اور مدارس کی دنیامیں پہلا شخص ہونے پردیاگیا۔میں اس لائق نہیں مگریہ سب اللہ تعالی کاکرم اورسرکاروں کافیضان‌ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button