مبارکباد

شادی خانہ آبادی

کریم نگر: جناب محمد سراج احمد ولد جناب منہاج احمدکا نکاح جناب صلاح الدین صاحب کی دُختر کے ساتھ بتاریخ 9 ڈسمبر ایس ایف ایس گارڈن میں انجام پایا۔ تقریب نکاح میں جناب محمد ذیشان علی زاہد ایڈیٹر اُردو لیکس کے علاوہ دوست احباب اور رشتے داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

متعلقہ خبریں

Back to top button