تلنگانہ

گمڈی ملیش ،عادل آباد ویمن پولیس اسٹیشن کے سرکل انسپکٹر مقرر

عادل آباد _ گمڈی مللیش کا عادل آباد ویمن پولیس اسٹیشن کے سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے تقرر عمل میں لایا گیا۔اس سلسلہ میں حیدرآباد نارتھ زون آئی جی پی وائی ناگی ریڈی نے احکامات جاری کردیے ہیں۔گمڈی مللیش عادل آباد میں ہی اسپیشل برانچ سرکل انسپکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دیرہے تھے تاہم انہیں وومین پولیس اسٹیشن سی آئی مقرر کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button