جنرل نیوز

مجلس علمیہ کے زیر اہتمام خصوصی خطاب

حضرت مولانا احمد عبید الرحمن اطہر صاحب دامت برکاتہم اکی اطلاع کے بموجب صاح کتاب ”الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ“ حضرت مولانا لطیف الرحمن صاحب بہر ائچی قاسمی، مکی کی شہر حیدرآباد آمد پر حضرت سے استفادہ کیغرض سے ایک اہم مجلس علمیہ کے تحت منعقد کیا جارہا ہے۔بتاریخ 15 محرم الحرام 1443؁ھ مطابق 26 /اگست2021؁ء بروز جمہرات بعد نماز عشاء بمقام مسجد ابو بکر الحسنات کالونی، ٹولی چوکی، حیدرآباد۔زیر صدارت: حضرت مولانا سید اکبر مفتاحی صاحب دامت برکاتہم (ناظم مجلس علمیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش)جس میں مقامی علماء کرام: حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب دامت برکاتہم اور حضرت مولانا احمد عبید الرحمن اطہر صاحب دامت برکاتہم کے بھی خطابات ہو ں گے۔آپ تمام حضرات سے شرکت و استفادہ کی خواہش کی جاتی ہے۔ نماز عشاء ٹھیک 08:30 بجے ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button