تلنگانہ

جگتیال ضلع کے ملیال میں آوارہ کتوں کے حملے میں 12 افراد زخمی

جگتیال _ جگتیال ضلع کے ملیال میں آوارہ کتوں کے حملے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔جن میں چھوٹے بچے اور معمر افراد بھی شامل ہیں کتوں کے حملے میں تین سالہ ریشیکا کی آنکھ شدید زخمی ہوگئی۔تمام زخمیوں کو ملیال کے پرائمری ہیلتھ سنٹر میں علاج کیا گیا

متعلقہ خبریں

Back to top button