جنرل نیوز

نارائن پیٹ میں وائی ایس آر کی برسی پر مریضوں میں پھلوں کی تقسیم

نارائن پیٹ: 02 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن میں آج ریونت ریڈی سانیم نارائن پیٹ کی جانب سے آج سابق چیف منسٹر آندھرا پردیش آنجہانی وائی ایس راجشیکھر ریڈی کی کی برسی کے موقع پر آج نارائن پیٹ ضلع ہسپتال میں پھل اور بریڈ تقسیم کیا گیا بعد ازاں نارائن پیٹ کے نرسی ریڈی چورہا پر وائی ایس راجشیکھر ریڈی کی تصور پر پھول مالا چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا گیا اس موقع پر ریونت ریڈی سانیم نارائن پیٹ کے صدر و کانگریس پارٹی کے یوتھ قائد ڈاکٹر محمد یوسف تاج ،فضل بھائی کولم پلی. جلیل بیگ, احمد لاٹھی ،انیل، نریش، و دیگر کانگریس پارٹی قاٸدین نے موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button