تلنگانہ

کریم نگر مانیر ڈیم کے 16 دروازے کھول دیئے گئے

کریم نگر _ کریم نگر ضلع اور اطراف کے اضلاع میں گذشتہ چند دنوں سے جاری بارش کی وجہ سے کریم نگر کے لوئیر مانیر ڈیم کی سطح آب میں اضافہ ہوا ہے جس کے پیش نظر عہدیداروں نے مانیر ڈیم کے 16 دروازے کھول کر پانی چھوڑ رہے ہیں

 

متعلقہ خبریں

Back to top button