ریلوے اسٹیشنوں میں ہر ماہ 20 لاکھ افراد وائی فائی سرویس سے مستفد

ہندوستان کے 23 ریلوے اسٹیشن میں وائی فائی سرویس سے ہر ماہ 20 لاکھ افراد نے استفادہ کیا ہے انڈین ریلوے اور ریل ٹیل کے اشتراک سے گوگل کمپنی نے ریلوے اسٹیشنوں میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی سرویس شروع کی ہے گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے بات بتائی.