جنرل نیوز

محبوب نگر ضلع کے کوئل ساگر ڈیم کے 4 دروازے کھول دیئے گئے

کوئل کنڈہ : 06 ستمبر (اردو لیکس) محبوب نگر و نارائن پیٹ ضلع کے اطراف میں گذشتہ چند دنوں سے جاری بارش کی وجہ سے کوئل ساگر ڈیم کی سطح آب میں اضافہ ہوا ہے جس کے پیش نظر عہدیداروں نے کوئل ساگر ڈیم کے 4 دروازے کھول کر پانی چھوڑ رہے ہیںجس کے چلتے سیاحوں کی کافی تعداد اس حسین منظر سے لطف اندوز ہونے کیلئے آرہی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button