تلنگانہ

بی جے پی امیدوارکاونٹنگ مرکز سے باہرآگئے

حیدرآباد: حلقہ اسمبلی منوگوڑ کے بی جے پی امیدوارکومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی کاونٹنگ سنٹرس سے باہرنکل آئے۔ واضح رہے کہ چوتھے راونڈ میں ٹی آرایس امیدوار700 سے زیادہ ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں۔ انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چوٹ اوپل سے جتنے ووٹوں کی اکثریت کی انھیں توقع تھی اتنے ووٹ حاصل نہیں ہوئے البتہ بی جے پی امیدوارنے اس یقین کا اظہارکیا ہے کہ ضمنی انتخاب میں بی جے پی کو ہی کامیابی حاصل ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button