ڈبلیو ڈبلیو ای پلیئر گریٹ کھلی کا 18 ستمبر کو دورہ عادل آباد

عادل آباد _ ڈبلیو ڈبلیو ای پلیئر گریٹ کھلی جاریہ ماہ کی 18 تاریخ کو عادل آباد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرتے ہوئے آدتیہ کھندیشکر سوسائٹی کیے صدر آدتیہ کی دعوت پر گنیش تہوار کے موقع پر وسرجن پروگرام میں حصہ لیں گے۔اس سلسلہ میں گریٹ کھلی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ان کے دورہ عادل آباد سے واقفِ کروایا۔