عادل آباد میں سی آر پی ایف کی سیکل ریلی داخل _ رکن اسمبلی جوگو رامنا نے استقبال کیا

عادل آباد _ عادل آباد کے رکن اسمبلی  جوگو رامنا نے کہا کہ ملک کے دفاع میں سی آر پی ایف کی تینوں افواج کا کردار قابل تحسین ہے۔ 21 رکنی سی آر پی ایف ٹیم نے 22 اگست سے 2 اکتوبر تک دہلی کے کنیا کماری سے راج گھاٹ تک سائیکل ریلی کا اہتمام کیا تاکہ ملک کی سالمیت اور اتحاد کے بارے میں لوگوں میں آگاہی پیدا کی جائے ۔یہ ریالی آج عادل آباد میں داخل ہوئی ۔جہاں رکن اسمبلی جوگو رامنا اور پولیس کے اعلی عہدیداروں نے اس ریلی کا استقبال کیا۔