انٹرٹینمنٹ

اے پی میں 20 ہزار جائیدادوں پر ہوں گے تقررات

آندھراپردیش کابینہ نے 20 ہزار جائیدادوں پر تقررات کا فیصلہ کیا ہے چیف منسٹر چندرابابو کی صدارت میں وجے واڑہ میں کابینہ کا چھ گھنٹہ تک اجلاس ہوا.جس میں ریت کی پالیسی پر تبادلہ خیال کیا گیا.چیف منسٹر 15 اپریل سے ریاست کے اضلاع کا دورہ کریں گے

متعلقہ خبریں

Back to top button