نارائن پیٹ میں آر ٹی او آفس کا افتتاح

نارائن پیٹ: 17 ستمبر (اردو لیکس ) نارائن پیٹ میں آج آر ٹی او آفس کا افتتاح ریاستی وزیر سرینواس گوڑ کے ہاتھوں عمل میں آیااس موقع پر رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی ‘ رکن اسمبلی مکتھل سی رام موہن ریڈی’ کلکٹر نارائن پیٹ ہری چندنا دساری و دیگر موجود تھے