نیشنل

مغربی بنگال میں بی جے پی کو دھکہ _ سابق وزیر بابل سپریو ترنمول کانگریس میں شامل

کولکتہ _ مغربی بنگال میں بی جے پی کو آج اس وقت شدید دھکہ پہنچا جب اس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ و سابق  مرکزی وزیر بابل سپریو ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ حالیہ دنوں مرکزی کابینہ میں توسیع کے دوران بابل سپریو کو نکال دیا گیا تھا جس کے بعد سے وہ پارٹی قیادت سے ناراض تھے اور انہوں نے سیاست سے سبکدوش ہوجائے کا بھی اعلان کیا تھا تاہم آج اچانک ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button