ممبئی کی پارلے جی بسکٹ فیکٹری 87 بعد بند

ممبئی کی مشہور پارلے جی بسکٹ فیکٹری 87 بعد بند ہوگئی۔ یہ فیکٹری سال 1929 میں ممبئی میں قائم کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ اسکی دیگر فیکٹریاں راجستھان، کرناٹک، مہاراشٹرا اور ہریانہ میں بھی ہیں۔ کچھ دنوں نے پروڈکٹ کی تیاری میں کمی کے باعث انتظآمیہ نے ممبئی کی فیکٹری کو بند کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ دیگر فیکٹریوں سے بسکٹ اور دیگراشئا کی تیاری جارہے گی اور اسے مارکٹ میں فروخت کیا جائے گا۔