تلنگانہ

تلنگانہ میں گلاب طوفان کا اثر _ کئی اضلاع میں آج شدید بارش

حیدرآباد،_ تلنگانہ میں سمندری طوفان گلاب کے اثرات کی وجہ سے شدید بارش  ہو رہی ہیں۔ عادل آباد ، آصف آباد ، منچریال، پداپلی،  بھوپال پلی ، کھمم ، محبوب آباد ، ورنگل ، ہنماکونڈا ، سدی پیٹ ، یادادری اور بھوبنیشو اضلاع میں آج موسلادھار بارش متوقع ہے۔ جگتیال ،نرمل،نظام آباد، سرسلہ، کتہ گوڑم، وقارآباد، ،گدوال میں بھی بارش ہوگی۔حیدرآباد میں موسم ابر آلود رہے گا اور بوندا باندی ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button