Uncategorized

چھتیس گڑھ میں خاتون نے پانچ بچوں کو جنم دیا

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک خاتون نے پانچ بچوں کو جنم دیا۔ بنکارا دیہات سے تعلق رکھنے والی مانیکا نامی خاتون نےضلع سرگوجا کے سرکاری اسپتال میں آج پانچ بچوں کو جنم دیا۔ خاتون نے ساتویں مہینہ مِیں ہی بچوں کی جنم دیا عام بچوں کے مقابل ان بچوں کا وزن کم ہے لیکن ماں اور بچے صحت مند بتایے گیے ہیں بچوں کو علاج کے لیے اسپتال میں ہی رکھا گیا ہے۔ 

متعلقہ خبریں

Back to top button