وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار کے ہاتھوں آئی ایم اے ہال کا افتتاح

کھمم _ آئی ایم اے اسوسییشن ہال کھمم میں جدید تعمیر شدہ ہال کا ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔ آج کھمم شہر کے انڈین میڈیکل اسوسییشن ima ہال میں جدید تعمیر شدہ ڈاکٹر رادا کرشنا مورتی آڈیو ٹورییل ہال کا افتتاح کھمم کے رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا اس موقع پر کھمم بلدی میر نیرجا کے علاوہ دیگر احباب موجود تھے