ڈاکٹر محمد قطب الدین امریکہ کی والدہ محترمہ کا انتقال

 

حیدرآباد: 14 اکتوبر( پریس نوٹ )ڈاکٹر محمد عبد الحفیظ مرحوم کی اہلیہ محترمہ نور جہاں بیگم کا بعمر 84 حیدرآباد میں انتقال ہوا۔ نماز جنازہ 14/اکتوبر بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی مہدی پٹنم میں ادا کی گی۔ پسمندگان میں ڈاکٹر محمد قطب الدین امریکہ ‘ ڈاکٹر محمد بدرالدین ظہیر ‘ محمد سیف الدین’ محمد غوث الدین’ احمد محی الدین قاسم’ محمد تاج الدین کے علاوہ 3 لڑکیاں بھی ہیں۔
مزید تفصیلات کے لئے سیل نمبر 9985966758 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔ مرحومہ ڈاکٹر محمد قطب الدین امریکہ کی والدہ محترمہ ہوتی تھیں۔
ڈاکٹر محمد قطب الدین امریکہ نے آپ تمام حضرات سے اپنی والدہ محترمہ کے لے دعا مغفرت کی اپیل بھی کی ہے۔