کی اینڈ کا فلم نے ایک ہی دن میں 7 کروڑ کا کلکشن کیا

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور کرینہ کپور کی اداکاری میں بنائی گئی فلم کی اینڈ کا ریلیز کے پہلے ہی دن 7.30 کروڑ کا کلکشن کیا ہے اس فلم میں امیتابھ بچن اور جیہ بچن اسپیشل رول ادا کئے ہیں

.