نیشنل

بھارت ماتا کی جئے نہ بولنےوالوں کو بھارت میں رہنے کا حق نہیں

مہاراشٹرا کے چیف منسٹر دیویندر.افڈناویس نے کہا ہے کہ بھارت ماتا کی جئے نہ بولنے والوں کو ہندوستان میں رہنے کا حق نہیں ہے ناسک میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوے چیف منسٹر نے کہا کہ وطن سے محبت رکھنے والے بھارت ماتا کی جئے بولتے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button