ممبئی میں زبردست بارش

ممبئی میں زبردست بارش ہورہی ہے جس کی وجہہ سے کئی نشینی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا۔ بارش کی وجہہ سے ٹرین اور ایر سرویس متاثر ہوئی ۔ کئ مقامات پر ٹریفک جام ہوگئی۔ اگلے 48 گھنٹوں کے دروان مزید موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ ایر پورٹ کے حکام کے مطابق کسی بھی پرواز کو منسوخ نہیں کیا گیا ہے۔ البتہ ٹرینیں کوئی آمدورفت میں تاخیر ہوئی جس کی وجہہ سے لوکل ٹرینوں میں سفر کرنے والے مسافرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔