تلگو فلموں کے اداکار سمن نے کریم نگر کے محمد محسن کو بیسٹ فوٹوگرافر کا ایوارڈ عطا کیا

کریم نگر _ کریم نگر شہر کے سینئر پریس فوٹو گرافر محمد محسن کو بیسٹ فوٹو گرافر کا ایوارڈ حاصل ہوا ہے ایک تقریب میں تلگو فلموں کے مشہور اداکار سمن نے محمد محسن کو بیسٹ فوٹوگرافر کا ایوارڈ عطا کیا۔محمد محسن کو بیسٹ فوٹوگرافر ایوارڈ حاصل ہونے پر کریم نگر کی مختلف شخصیات نے انھیں مبارکباد پیش کی