جرائم و حادثات

تلنگانہ کے کھمم ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک

کھمم ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ ایک ہی فیملی کے 3 افراد کی موقع پر موت واقع ہوگئی۔یکم جون بروزہ جمعرات کو صبح کی اولین ساعتوں میں کھمم ضلع کے کنجرلہ منڈل میں بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا تفصیلات کے بموجب کنجرلہ منڈل مستقر پر واقع پٹرول بنک کے روبرو رکی ہوئی لاری کو کار نے تیزی سے ماردیا کار میں سفر کررہے شرت جن کی شناخت کھمم ضلع کے ویرا منڈل کے رھائش پزیر ہے اپنے فیملی کے ساتھ سفر کررہے تھے حادثہ اتنا شدید تھا کے موقع پر ہی شرت اور ان کی دختر اور فرزند تینوں کی موت واقع ہوگئی ان کے اہلیہ کو شدید زخمی حالت میں ایمبولینس کے ذریعے علاج کے لیے کھمم کے گورنمنٹ ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا

متعلقہ خبریں

Back to top button